اتوار, اپریل 12, 2026
اشتہار

پاکستان کے آلودہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جب کہ دنیا میں کراچی تیسرے نمبر پر آلودہ ترین شہر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج کراچی میں آلودگی کی شرح 177 پر ٹیکیولیٹ میٹرز تک پہنچ گئی ہے، جو ملک کے دیگر شہروں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست تھا اور کراچی تیسرے نمبر پر تھا۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر

دوسرے نمبر پر صوبہ پنجاب کا شہر فیصل آباد رہا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں