بدھ, اپریل 22, 2026
اشتہار

کراچی کا شہری ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کے خلاف عدالت پہنچ گیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کا شہری امریکی صدر ٹرمپ، نیتن یاہو اور نریندر مودی کے خلاف عدالت پہنچ گیا۔

کراچی کے شہری نے عدالت پہنچ کر امریکی صدر ٹرمپ، نتین یاہو اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اسرائیل نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان میں افرا تفری مچائی، مودی نے افغان طالبان سربراہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملہ کیا ہے۔

عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے 5 مارچ سے جواب طلب کرلیا ہے۔

عدالت نے پراسیکیوشن، ایس ایس پی کمپلین سیل کیماڑی اور ایس ایچ او ڈاکس کو نوٹس جاری کردیا۔

+ posts

تحقیقاتی صحافت پریقین رکھنے والے فاروق سمیع اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں، دہشت گردی، سیاست اورعدالتوں سے منسلک خبروں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔

اہم ترین

فاروق سمیع
فاروق سمیع
تحقیقاتی صحافت پریقین رکھنے والے فاروق سمیع اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں، دہشت گردی، سیاست اورعدالتوں سے منسلک خبروں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔

مزید خبریں