کراچی: موبائل کی دکان پر ڈکیتی، ملزم ماڈل نمبر پسند کرکے موبائل فون اٹھاتا رہا

کراچی : گلشن معمار سیکٹر زیڈ 2 میں مسلح ملزمان موبائل شاپ سے لاکھوں کے موبائل فونز اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ میں موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی واردات ہوئی، کسٹمربن کر آنے والے ملزمان نے اچانک اسلحہ نکال لیا۔ ملزمان بغیر … کراچی: موبائل کی دکان پر ڈکیتی، ملزم ماڈل نمبر پسند کرکے موبائل فون اٹھاتا رہا پڑھنا جاری رکھیں