شہری کو زخمی کرکے فرار ہونیوالے ملزمان سے پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرکے فرار ہونیوالے ملزمان سے پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعید آباد مشرف پہاڑی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر صدیق نامی شہری کو زخمی کرکے فرار ہونیوالے ملزمان سے پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔   ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے پولیس اہلکار … شہری کو زخمی کرکے فرار ہونیوالے ملزمان سے پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں