کراچی : بوٹ بیسن میں شہریوں پر تشدد کرنے والے شاہ زین مری کے 4 ذاتی محافظوں سمیت 7 گارڈز گرفتار

کراچی : بوٹ بیسن پرجھگڑے کے دوران شہریوں پر تشدد کے واقعے میں ملوث شاہ زین مری کے چار ذاتی محافظوں سمیت سات گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں مسلح افراد کے شہریوں پر تشدد کے واقعے کی اے آر وائی نیوز کی خبر کے … کراچی : بوٹ بیسن میں شہریوں پر تشدد کرنے والے شاہ زین مری کے 4 ذاتی محافظوں سمیت 7 گارڈز گرفتار پڑھنا جاری رکھیں