کراچی میں 3 روز کے دوران درجہ حرارت مزید گرنے کی پیش گوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 3 روز کے دوران درجہ حرارت مزید گرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا سردی میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرد ہواوں کا راج برقرار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ … کراچی میں 3 روز کے دوران درجہ حرارت مزید گرنے کی پیش گوئی پڑھنا جاری رکھیں