کراچی سے لاہور جانے والی پرواز آندھی کی زد میں آگئی

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز آندھی کی زد میں آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کئی منٹ تک آندھی کی زد میں رہی، طیاروں کو شدید جھٹکے لگنے پر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں۔ مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، … کراچی سے لاہور جانے والی پرواز آندھی کی زد میں آگئی پڑھنا جاری رکھیں