ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس، تفتیشی افسر کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی سے آنے والی بہاالدین زکریا ایکسپریس میں ریلوے ملازم کی جانب سے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے معاملے میں تفتیشی افسر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی آنے والی بہا الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت ہوئی تفتیشی افسر نے ریمانڈ میں توسیع … ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس، تفتیشی افسر کا تہلکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں