کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ ، 6 روز میں 32 جھٹکے محسوس

کراچی : شہر قائد ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، چھ روز میں زلزلے کے جھٹکوں کی تعداد 32 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ پیمامرکز نے بتایا کہ 4 بجکر 46 منٹ پر 2.7 شدت کازلزلہ آیا، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے … کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ ، 6 روز میں 32 جھٹکے محسوس پڑھنا جاری رکھیں