کراچی میں خونی ڈمپر نے مزید موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو کچل ڈالا

کراچی : ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ آنے والی سڑک پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار تین افراد کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خونی کھیل کو روکا نہ جاسکا، ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ آنے والی سڑک پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار تین افراد کو کچل دیا۔ ریسکیو حکام نے … کراچی میں خونی ڈمپر نے مزید موٹر سائیکل سوار 3 افراد کو کچل ڈالا پڑھنا جاری رکھیں