پولیس حراست میں ملزم کی موت کی تحقیقات میں ایس پی نیئر سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

کراچی: پولیس کی حراست میں معیز نسیم نامی ملزم کی موت کی تحقیقات میں ایس پی نیئر الحق سے متعلق سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ درخشاں میں زیر حراست ملزم معیز کی پولیس تشدد سے موت پر ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کے خلاف درج ایف آئی آر … پولیس حراست میں ملزم کی موت کی تحقیقات میں ایس پی نیئر سے متعلق سنسنی خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں