ہفتہ, اپریل 11, 2026
اشتہار

امریکی سفارتخانے پر احتجاج کے بعد سفارتی مشنز کی سیکورٹی ہائی الرٹ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں امریکی سفارتخانے پر احتجاج کے بعد سندھ بھر میں ہائی الرٹ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں غیرملکی قونصل خانوں اور سفارتی مشنز کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے غیر ملکی مشنز کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پولیس اور رینجرز کو غیرملکی قونصل خانوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی غیرملکی قونصل خانوں کےاطراف گشت بڑھانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

کراچی میں امریکی قونصل خانے کے قریب ہنگامہ آرائی کے دروان فائرنگ کے نیتجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں