کراچی میں پانی کا بحران : واٹر کارپوریشن نے اصل وجہ بتادی

کراچی : واٹر کارپوریشن نے شہر میں پانی کا بحران کی اصل وجہ بتادی اور کہا پمپنگ اسٹیشنز پر بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی ترسیل کا نظام متاثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر کارپوریشن نے شہر میں پانی کی فراہمی سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ جس میں کہا ہے کہ شہرمیں پانی … کراچی میں پانی کا بحران : واٹر کارپوریشن نے اصل وجہ بتادی پڑھنا جاری رکھیں