کراچی میں موسم کی قلابازیاں

ملک کے اکثر علاقے تاحال سردی کی لپیٹ میں ہیں مگر شہر قائد میں موسم قلابازیاں کھانے لگا ہے کبھی سردی اور کبھی گرمی سے شہری پریشان ہیں۔ ماہ فروری میں جب ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے سب سے بڑے اور ساحلی شہر کراچی میں موسم نے … کراچی میں موسم کی قلابازیاں پڑھنا جاری رکھیں