اتوار, اگست 16, 2026
اشتہار

آج کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی (14 جولائی 2026): ملک میں مون سون سیزن شروع ہو چکا ہے شہر قائد میں آج کے دن محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مطلع ابر آلود، مرطوب اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔

شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جنوب مغرب سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں