کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

شہر قائد میں گزشتہ رات مون سون کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، سب سے زیادہ 17 ملی میٹر بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کے بعد بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات … کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ پڑھنا جاری رکھیں