کراچی میں شدید سردی، آج تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج دن میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہر … کراچی میں شدید سردی، آج تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی پڑھنا جاری رکھیں