منگل, ستمبر 8, 2026
اشتہار

کراچی میں حبس میں اضافہ، مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی(8 اگست 2026): شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر شہر کا مطلع زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث شہر میں حبس میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ اس کے علاوہ آج دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں