محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں آج سے گرمی کی شدت میں معمولی کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں بحال، جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، کراچی میں آج درجہ حرارت میں ایک سے 2 ڈگری کمی ہوسکتی ہے۔ کراچی … محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سنادی پڑھنا جاری رکھیں