بدھ, مئی 20, 2026
اشتہار

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکا مطلع صاف اور موسم گرم و مرطوب ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ پارہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔

بیان کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، مغربی سمت سے ہوائیں 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، شہر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مکہ مکرمہ کے آسمان پر خوبصورت بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار

طبی ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرم اور مرطوب درجہ حرارت کے پیشِ نظر پانی کا زیادہ استعمال کریں اور بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں