بدھ, جنوری 14, 2026
اشتہار

کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت9.1 ڈگری ریکارڈ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : شہر کا آج سرد اور خشک رہے گا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حڑارت 9.1 ڈگری ریکارڈ کیا ہے جبکہ اس وقت مطلع جزوی ابر آلود ہے اور درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شمال مشرقی سمت سے ہواوں کی رفتار چھ کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 دگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں