کراچی میں ڈکیت نے بھکاری کے روپ میں شہری کو لوٹ لیا

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر ڈکیت نے بھکاری کے روپ میں شہری کو لوٹ لیا جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ کے قریب ٹریفک جام میں گاڑی رکی تو ڈکیت آگیا پہلے اس نے بھیک مانگی پھر اچانک اسلحہ نکال لیا۔ ڈکیت … کراچی میں ڈکیت نے بھکاری کے روپ میں شہری کو لوٹ لیا پڑھنا جاری رکھیں