کرک : سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ، 5 شر پسند ہلاک

کرک : سی ٹی ڈی اور پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے جانے والے دہشت گردوں میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بھی بتایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقے میر کلام کے پہاڑی سلسلے میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) … کرک : سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ، 5 شر پسند ہلاک پڑھنا جاری رکھیں