پیر, مارچ 9, 2026
اشتہار

کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی فلمساز کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ہفتے تک خود کو ڈیجیٹل آلودگی سے دور کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کوئی اسکرولنگ، مسیجز، اور نہ ہی کوئی پوسٹ شیئر کی جائے گی۔

پروڈیوسر نے ایک ہفتے کے دوران تمام تر سوشل میڈیا سرگرمیوں سے دور رہنے کے لیے دعا بھی کی ہے۔

واضح رہے کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے عارضی کنارہ اختیار کرنے سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم ‘پیٹریوٹ’ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کی تعریف کی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں