شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے ریکوری کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی

لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے ریکوری کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر سے ریکوری کے بعد منظر عام پر آ گئی ہیں، انھوں نے انسٹاگرام پر ایک پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد شہزادی آف ویلز کیٹ … شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے ریکوری کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی پڑھنا جاری رکھیں