جولائی سے نافذ فکسڈٹیکس جون کے بلز میں بھیج دیا گیا

کےالیکٹرک نے جون کے مہینے میں کراچی کے 4 لاکھ 90 ہزار سے زائد تاجروں کو فکسڈ ٹیکس کے 6 ہزار روپے کے بل بھیج دئیے۔ فنانس بل میں تاجروں کو یکم جولائی سیلز ٹیکس شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ کراچی چیمبر اور تاجر تنظیموں نے کے ای کی جانب سے جاری کئے … جولائی سے نافذ فکسڈٹیکس جون کے بلز میں بھیج دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں