معروف بھارتی اداکارہ روایتی انداز میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کیرتی سریش اپنے دیرینہ دوست انٹونی تھٹل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کیرتی سریش اور دبئی میں کاروبار کرنے والے ان کے دیرینہ دوست انٹونی تھٹل کا 15 سالہ طویل رشتہ اپنے آخری سفر کو پہنچ گیا دونوں نے گزشتہ روز گوا میں شادی … معروف بھارتی اداکارہ روایتی انداز میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں