شیر 14 سالہ بچی کو رہائشی کمپاؤنڈ سے اُٹھا کر لے گیا

نیروبی: کینیا کے جنگلی حیات کے تحفظ کے ادارے (کے ڈبلو ایس) نے بتایا ہے کہ نیروبی کے نواحی علاقے میں ایک 14 سالہ لڑکی شیر کے حملے میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ کینیا کے نیروبی نیشنل پارک کے ساتھ واقع ایک رہائشی فارم میں پیش آیا، … شیر 14 سالہ بچی کو رہائشی کمپاؤنڈ سے اُٹھا کر لے گیا پڑھنا جاری رکھیں