جمعرات, جون 11, 2026
اشتہار

کینیا کے صدر کا صومالیہ کے ساتھ سرحد کو کھولنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

کینیا کے صدر ولیم روٹو کی جانب سے صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیا کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صومالیہ کے ساتھ سرحد اپریل میں دوبارہ کھول دی جائے گی۔ کینیا نے صومالیہ میں عسکریت پسند گروپ کے حملوں سے اکتوبر 2011 میں بند کر دی تھی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ نے کینیا میں کئی حملے کیے تھے۔ الشباب گروپ کے 2013 میں Kenya کے دارالحکومت نیروبی میں شاپنگ سینٹر پر حملے میں 67 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

امریکہ نے ایران کی جانب ایک اور بڑا بحری بیڑہ روانہ کردیا

رپورٹ کے مطابق دو سال بعد گاریسا کی ایک یونیورسٹی میں ایک اور دہشتگرد حملہ کیا تھا جس میں 148 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں