ہفتہ, جون 13, 2026
اشتہار

ہم بالکل دشمن نہیں، خدیجہ سلیم

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ خدیجہ سلیم اور اداکار ملک عقیل کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ ماہ نور‘ میں خدیجہ سلیم مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جبکہ ملک عقیل ’دانش‘ کے منفی کردار میں موجود ہیں جبکہ ہمایوں اشرف نے ہیرو کا کردار ادا کیا ہے۔

خدیجہ سلیم نے ساتھی اداکار ملک عقیل کے ساتھ ویڈیو شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ہم بالکل دشمن نہیں ہیں۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Khadija Saleem (@khadija_saleem_)

انہوں نے ویڈیو کے اوپر لکھا کہ ’زندگی کیسی لگتی ہے جب آپ غیر شائستہ و انابیس کے بجائے اپنے چھپے دوست کے ساتھ ہوتے ہیں۔‘

مداحوں کی جانب سے ان کی ویڈیو کو پسند کیا جارہا ہے اور مداح یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمایوں اشرف کے ساتھ بھی ریلز شیئر کریں۔

ایک مداح نے لکھا کہ آپ دونوں انجوائے کررہے ہیں اور ٹینشن مجھے ہورہی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں