خیرپور : صحافی اللہ ڈنو شر کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا

خیرپور : صحافی اللہ ڈنو شر کے قتل کیس میں ملوث گرفتار 5 ملزمان نے اعترافِ جرم کرلیا، جس میں لڑکی ، 2 بھائی اور ان کے دوست شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے صحافی اللہ ڈنو شر کے قتل کیس میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو … خیرپور : صحافی اللہ ڈنو شر کے قتل میں ملوث 5 ملزمان گرفتار، اعترافِ جرم کرلیا پڑھنا جاری رکھیں