صحافی کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا

خیرپور میں مقامی صحافی کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا، خیرپور اور کشمور پولیس نے مشترکا کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی توحید الرحمان نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ملزم کا رشتے داروں سے زمین کا تنازع چل رہا ہے، ملزم نے رشتے داروں کو پھنسانے کیلئے اپنے ہی اغوا … صحافی کے اغوا کا معاملہ ڈرامہ نکلا پڑھنا جاری رکھیں