خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے کہ خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، وہ پڑوسی ملک کے ڈکٹیٹر کی قسمت کو یاد رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے میں ایرانی آمر کو خبردار کرتا ہوں وہ بھی اسی طرح انجام کو پہنچ سکتے ہیں، جیسا … خامنہ ای کا بھی صدام حسین جیسا انجام ہوسکتا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع پڑھنا جاری رکھیں