لڑکی سے 8 ماہ تک زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

خانیوال : لڑکی سے 8 ماہ تک زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان کا گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں نواحی گاوں میں دو نوجوانوں نے سترہ سالہ لڑکی سے آٹھ ماہ زیادتی کی اور ویڈیو وائرل کردی۔ نواحی گاوں 168 دس آر کی رہائشی لڈکی … لڑکی سے 8 ماہ تک زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں