ٹرمپ انتظامیہ کا دباؤ آیا تو پاکستان اپنے مفادات کے مطابق کام کرے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا دباؤ آئے گا تو پاکستان اپنے مفادات کے مطابق کام کرے گا، پاکستان کا مفاد سب سے پہلے ہے اس کے بعد باقی معاملات ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں خواجہ آصف نے کہا کہ دعا ہے … ٹرمپ انتظامیہ کا دباؤ آیا تو پاکستان اپنے مفادات کے مطابق کام کرے گا، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں