پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (19 فروری 2026): وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں وزیر دفاع نے سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگرد حملے پراکسی جنگ کا نتیجہ … پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائے گا، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں