بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی برقرار ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی برقرار ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، کنٹرول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں … بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی برقرار ہے، خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں