خواجہ نافع کی دھواں اننگز ملتان کیخلاف 26 بالز پر ففٹی جڑدی

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ کے نوجوان بیٹر خواجہ نافع نے ملتان سلطانز کےخلاف دھواں دھار اننگز کھیلی مگر ففٹی بناتے ہی آئوٹ ہوگئے۔ ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 186 رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کے اوپنرز سعود شکیل اور خواجہ نافع نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا، نوجوان خواجہ … خواجہ نافع کی دھواں اننگز ملتان کیخلاف 26 بالز پر ففٹی جڑدی پڑھنا جاری رکھیں