خضدار اسکول بس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

کوئٹہ: خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار اسکول بس پر بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں … خضدار اسکول بس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج پڑھنا جاری رکھیں