خضدار حملے میں زخمی 8 ویں جماعت کی طالبہ دم توڑ گئیں، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر حملے میں زخمی ہونے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر سلیم دم توڑ گئیں اور شہید ہونے والی طالبات کی تعداد 4 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ بزدلانہ حملے میں … خضدار حملے میں زخمی 8 ویں جماعت کی طالبہ دم توڑ گئیں، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں