پاکستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ سامنے آ گیا، نیشنل ریفرنس لیب کی خیبر پختونخوا سے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔  ذرائع کے مطابق کے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے، پولیو سے متاثرہ 13 ماہ کی بچی کا تعلق ضلع ٹانک سے ہے، متاثرہ بچی میں وائلڈ … پاکستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں