ساراوان میں پاکستانی شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، ایران

تہران : ایرانی حکومت کی جانب سے ساراوان میں  9بے گناہ پاکستانی شہریوں کے قتل کی مذمت کی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے علاقے ساراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کے واقعے پر ایرانی وزارت خارجہ نے گہرے دکھ اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے … ساراوان میں پاکستانی شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، ایران پڑھنا جاری رکھیں