ویڈیو: کیوی اوپنر راچن رویندرا گیند چہرے پر لگنے سے شدید زخمی

لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا فیلڈنگ کے دوران گیند چہرے پر لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے اسٹار اوپنر راچن رویندرا فیلڈنگ کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے … ویڈیو: کیوی اوپنر راچن رویندرا گیند چہرے پر لگنے سے شدید زخمی پڑھنا جاری رکھیں