کوہستان کرپشن اسکینڈل : ہیڈ کلرک کے گھر سے کروڑوں روپے کی کرنسی اور سونا برآمد

ایبٹ آباد : نیب نے سی این ڈبلیو کے ہیڈکلرک کے گھر سے کروڑوں روپے کی کرنسی ، سونا، گاڑیاں ودیگر سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی، نیب نے ایبٹ آباد میں اسٹیڈیم روڈ پر چھاپہ مار کر سی این ڈبلیو کے ہیڈکلرک کے … کوہستان کرپشن اسکینڈل : ہیڈ کلرک کے گھر سے کروڑوں روپے کی کرنسی اور سونا برآمد پڑھنا جاری رکھیں