وزیراعلیٰ کےپی نے وزیراعظم سے بانی کی کوئی بات کی یا نہیں؟ عطا تارڑ نے بتادیا

وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بانی کے حوالے سے کوئی بات کی یا نیہں، عطا تارڑ نے بتادیا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم سے کوئی سیاسی بات نہیں کی، وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے بانی کی کوئی بات نہیں کی ہے۔ عطا … وزیراعلیٰ کےپی نے وزیراعظم سے بانی کی کوئی بات کی یا نہیں؟ عطا تارڑ نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں