کے پی حکومت نے ساڑھے 11 کروڑ کے بسکٹ کھائے؟ علی امین نے طلال چوہدری کو جواب دے دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے کے پی حکومت پر 11 کروڑ کے بسکٹ کھانے کے الزام پر وزیراعلیٰ علی امین کا ردعمل بھی آ گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے آج پریس کانفرنس میں خیبر پختونخوا میں کرپشن کا الزام عائد … کے پی حکومت نے ساڑھے 11 کروڑ کے بسکٹ کھائے؟ علی امین نے طلال چوہدری کو جواب دے دیا پڑھنا جاری رکھیں