خیبرپختونخوا حکومت کن سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے جاری ہی ہے؟

کےپی حکومت نے نگراں دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں دور میں بھرتی سرکاری اہلکاروں کو نکالنے کےلئے قانون تیار کر لیا گیا ہے اور خیبرپختونخوا ملازمین بل 2025 اسمبلی ایجنڈے میں شامل ہے۔ مجوزہ بل کے مطابق اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری … خیبرپختونخوا حکومت کن سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے جاری ہی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں