کے پی ٹی فلائی اوور سے کورنگی کیلئے پروجیکٹ بنارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کے پی ٹی فلائی اوور سے کورنگی جانے کیلئے12ارب کا پروجیکٹ بنارہے ہیں، ملیر میں مہران ایکسپریس بھی بہت جلد مکمل کریں گے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ نے مذکورہ منصوبے کی سائٹ جام صادق علی پل آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے … کے پی ٹی فلائی اوور سے کورنگی کیلئے پروجیکٹ بنارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ پڑھنا جاری رکھیں