پیشگی شرائط کے بغیر پیوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: روس

ماسکو: کریملن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی صدر سے ملاقات کے بیان کو خوش آئند قرار دیدیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پیشگی شرائط کے بغیر نو منتخب امریکی صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان کریملن کے مطابق ڈمٹری پیشکوو کا … پیشگی شرائط کے بغیر پیوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: روس پڑھنا جاری رکھیں