تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

کبریٰ خان نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

لاہور : خوبرو اداکارہ کبریٰ خان 27 برس کی ہوگئیں، کرونا کے باعث انہوں نے اپنی سالگرہ انتہائی سادگی کے ساتھ منائی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ کبریٰ آج اپنی ستائسویں سالگرہ منارہی ہیں، انہوں نے کرونا وائرس کے باعث اپنے جنم دن کے موقع پر کسی بڑی تقریب کا انعقاد نہیں کیا۔

کبریٰ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں، ساتھی فنکاروں نے سالگرہ کی مبارک باد دی، اُن کے چاہنے والوں نے پیغامات کی بھرمار کردی۔

کبریٰ خان کی پیدائش پاکستان کے صوفیانہ شہر ملتان میں 16 جون 1993 کو ہوئی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ماڈل و اداکارہ کبریٰ خان نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2014 میں مزاحیہ فلم ’نامعلوم افراد‘ سے کیا تھا، کبریٰ نے اداکار محسن عباس حیدر کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ اس سے قبل وہ فیشن ماڈل کے طور پر معروف تھیں۔

Comments

- Advertisement -